روضہ منوره حضرت امام علی رضاؑ

13552

اس چینل پے تمام پروڈکشن اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات سے متعلق، خاص طور پر امام رضا علیہ السلام، مذہبی مناسبتیں، روضۂ منورہ میں منعقدہ انتہائی اہم پروگرام جیسے لیکچرز، مجالس، دعائیں وغیرہ مختلف شکل میں آڈیو ویڈیو اور گرافِکس کے ذریعہ اردو زبان میں نشر کئے جاتے ہیں۔ حرم مطہر رضوی کے بین الاقوامی صفحات مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے دیکھے جا سکتے ہیں۔ tvapp.razavi.ir/Razavi_int