اسلامی انقلاب ایران نے پہلوی حکومت کا خاتمہ کردیا

اسلامی انقلاب ایران نے پہلوی حکومت کا خاتمہ کردیا

یہ سچ ہے کہ اسلامی انقلاب #ایران نے پہلوی حکومت کا خاتمہ کردیا، لیکن یہ جدوجہد صرف پہلوی حکومت کے خلاف نہیں تھی۔ بلکہ یہ امریکا اور تمام ظالم طاقتوں کے اثر و رسوخ کے خلاف تھی جو زخم بن کر امت کی ہڈیوں تک پہنچ چکا تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای صاحب


مطالب مرتبط