امام صادق اور فقہ جعفریہ
مذہب جعفری کا عنوان اثنا عشری شیعوں کیلئے استعمال ہوتا ہے اور اس سے اکثر شیعہ فقہ مراد لی جاتی ہے ۔دوسرے آئمہ کی نسبت حضرت امام جعفر صادق سے بہت زیادہ فقہی روایات منقول ہونے کی وجہ سے اس مذہب کو مذہب جعفری سے تعبیر کیا جاتا ہے جیسا کہ فقہ شیعہ کو فقہ جعفری کہا جاتا ہے ۔
#فضیلت

عکس حرم مطهرامام رضا علیه السلام
8634فقیر و خسته به درگاهت آمدم رحمی که جز ولای توام نیست هیچ دست آویز حرم مطهرامام رضا علیه السلام

زائر حرم امام رضا علیه السلام
7963دولت دراین سرا و گشایش دراین در است ... السلام علیک یا انیس النفوس یا علی بن موسی الرضا(ع) #امام_رضا_علیه_السلام #حرم_امام_رضا_علیه_السلام #حرم_مطهر_رضوی

دربانان حرم مطهر امام رضا علیه السلام
9693از رهگذر خاک سر کوی شما بود؛ هر نافه که در دست نسیم سحر افتاد