اٹھارہویں دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور اس کے انوار سے میرے قلب کو نورانی فرما اور میرے تمام اعضاء و جوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور فرما تجھے تیرے نور کا واسطہ اے عارفوں کے قلبوں کو نورانی کرنے والے۔

#رمضان


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط