اکیسویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میرے لیے اپنی خوشنودی کی جانب راہنمائی فرما اور شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے اور جنت کو میری منزل اور ٹھکانہ قرار دے اے حاجت مندوں کی حاجتیں پوری کرنے والے

#رمضان


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط