بائیسویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میرے لئے اپنے فضل کے دروازے کھول دے اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما اور اپنی خوشنودی کے اسباب فراہم کرنے کی توفیق عطا فرما اور مجھے درمیان جنت میں سکونت عنایت فرما اے بے قراروں کی دعا قبول کرنے والے۔

#رمضان


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط