تئیسویں دن کی دعا
اے معبود! اس مہینے میرے گناہوں کو دھو ڈال اور میرے عیوب و نقائص دور فرما اور میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ عطا فرما اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے