دور سے امام حسین کی زیارت کا ثواب

ہر دور ہر زمانے اور موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوے ہر شخص کے لئے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے جانا ممکن نہیں ہے امام حسین کی #زیارت کے ثواب سے کوئی محروم نہ رہے اسی لئے یہ کلیپ بنائی گئی ہے تاکہ ہر شخص دور سے اپنے امام کی زیارت کا ثواب حاصل کر سکے


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط