زیارت نیابتی

زیارت نیابتی

زیارت نیابتی

موجودہ حالات میں رفت و آمد پر لگنے والی پابندیوں کے پیش نظر زائرین اپنے وطن سے آکر امام کی #زیارت سے مشرف نہیں ہو پا رہے ہیں، اسی وجہ سے روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ’’ زیارت نیابتی‘‘ کا ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔
آپ روضۂ منورہ کے واٹساپ نمبر کے ذریعہ اپنا نام [فیملی نام، ولدیت کے ساتھ] زیارت نیابتی کے لئے درج کرا سکتے ہیں۔

+989378888966
روضۂ منورہ کی سوشل میڈیا ٹیم ان یادگار اور حسین لمحوں کو تصویروں میں قید کرکے آپ کو ارسال کرے گی۔


مطالب مرتبط