ستائیسویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما اور میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرے عذر کو قبول فرما، گناہوں کو معاف اور بوجھ کو دور کر دے اے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔

#رمضان


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط