صلوات گناہوں کا کفارہ

صلوات گناہوں کا کفارہ

امام علی #رضا عليه السلام:
جو اپنے گناہوں کی مغفرت کے لئے کچھ نہ کر سکے اسے چاہیئے کہ وہ محمد و آل محمد پر زیادہ سے زیادہ درود پڑھے کیونکہ یہ گناہ کو پوری طرح ختم کر دیتا ہے۔


مطالب مرتبط