ظلم سے مقابلہ
ہر جگہ احتجاج ہے، دہرنا ہے، چیخ و پکار ہے، مگر ظلم تھمنے کا نام نہیں لیتا، پرانا زخم بھرتا نہیں کہ ظالم پھر سے کاری ضرب لگاتا ہے اور #انسانیت بِلبِلا کر رہ جاتی ہے، اور جب تک اُس ماحول کو نہ بدلا جائے جس میں ظلم پنپتا ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔