محبت کے ساتھ عمل صالح

محبت کے ساتھ عمل صالح

امام علی #رضا عليه السلام
کار خیر کو ہماری محبت پے تکیہ کرتے ہوئے مت چھوڑ و، اور ایسا نہ ہو نیک اعمال کی وجہ سے ہماری محبت سے دور ہو جاؤ کیونکہ یہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر قبول نہیں ہو سکتے۔


مطالب مرتبط