مسلمانوں میں پہلی جنگ

یہ جنگ نہایت ناگوار نتائج اپنے پیچھے چھوڑ گئی اور آج تک #مسلمانوں کے اختلاف کا باعث ہے اور آج بھی اس دور کی طرح حق کی شناخت سے قاصر ہیں اس زمانے کے لوگ بھی مشکوک تھے کہ آخر حق پر کون ہے چنانچہ ایک شخص نے حضرت امیر المومنین سے دریافت کیا یا علی بھلا طلحہ و زبیر جیسے صحابی غلط کیسے ہو سکتے ہیں آپ نے فرمایا تم لوگوں کے لئے حق معیار بنا ہے ہو لوگ حق کا معیار نہیں ہوتے تم پہلے حق کو پہچانوں حقدار خود بخود سمجھ میں آجائے گا


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط