نفس کا حساب و کتاب

نفس کا حساب و کتاب

امام علی #رضا عليه السلام:
جس نے اپنے نفس کا حساب کیا وہ فائدے میں ہے اور جس نے اپنے نفس کے حساب و کتاب میں غفلت کی وہ گھاٹے میں ہے۔


مطالب مرتبط