والدین کا شکریہ

والدین کا شکریہ

امام علی #رضا عليه السلام:
اللہ نے اپنا اور والدین کا شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو والدین کا شکر ادا نہ کر سکے وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کر سکتا ۔


مطالب مرتبط