
ولادت امام محمد تقی علیہ السلام
روضۂ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے آسمان معرفت، بحر سخا، دریائے جود، شہر علم و فضل، #جواد آل محمد، قلب رضا، وارث مصطفیٰ، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کے پر مسرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔