چوبیسویں دن کی دعا

اے معبود! میں ہر وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے اور اس چیز سے پناہ مانگتا ہوں جو تجھے پسند نہیں اور تجھ سے توفیق کا طلبگار ہوں تاکہ تیرا اطاعت گزار رہوں اور تیری نافرمانی نہ کروں
اے سائلوں کو بہت زیادہ عطا کرنے والے

#رمضان


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط