یا علی یا ایلیا

عید #غدیر کی مناسبت سے بہترین منقبت روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے اتمام نعمت، اکمال دین، کفر کی مایوسی، علی کی پا بوسی، نظام ولایت کے آغاز، تاج پوشی امیر المومنین، آغاز جانشینی بلا فصل رسولؑ، دشمنوں کی بد حالی، دوستوں کی خوشحالی، عید سعید غدیر کی تمام مومنین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط