تیسویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میں میرے روزوں کو قدر دانی اور قبولیت کے قابل قرار دے اس طرح سے کہ تو اور تیرے رسول پسند کرتے ہیں اس کے فروع اس کے اصولوں سے محکم ہوئے ہوں ہمارے سرور و سردار محمد اور آپ کی پاک آل علیہم السلام کے واسطے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو جہانوں کا پروردگار ہے

#رمضان


می پسندم (0) دانلود
کد نمایش ویدئو اشتراک
مطالب مرتبط