#hussain_for_ever

زیادہ سے زیادہ #نوحہ مرثیہ، اور رباعی کہیں اور پڑھیں

اپنے ساتھ اپنے بیوی، بچوں کو بھی مجلس و #ماتم اور جلوس میں لے کر جائیں

مجالس اور جلوس میں خواتین #حجاب اور مرد مناسب لباس پہنیں

حالیہ #وبا کے خطرات کو مد نظر رکھتے ہوے صحتی پروٹوکول کی خاص رعایت کریں

اپنے کردار سے #اسلامی کلچر کو عام کریں


مطالب مرتبط