حرم کا تعارف | رواق دارالہدایہ
رواق دارالہدایہ
رواق دارالہدایہ روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے جنوب مغربی حصے میں، مدرسۂ دو در اور صحن جمہوری اسلامی کے درمیان واقع ہے یہ عمارت انقلاب اسلامی کے بعد 1992ء میں تعمیر کی گئی، اور اس کا رقبہ 536 مربع میٹر ہے۔

